کپاس کے زیر کاشت رقبے میں رواں سیزن 14.3 فیصد اضافہ


کپاس کے زیر کاشت رقبے میں رواں سیزن( 2019-20ئ) کے دوران 14.3فیصد اضافہ ہوا ہے

کپاس کے زیر کاشت رقبے میں رواں سیزن( 2019-20ئ) کے دوران 14.3فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق رواں سیزن 69ملین ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت کی گئی جبکہ گزشتہ سیزن (2018-19 )کے دوران 67.01 ملین ایکڑ رقبہ پر کپاس کاشت کی گئی تھی۔