کپاس کی چنائی کا محفوظ طریقہ کار سال 18-2017


آلودگی سے پاک اور بہتر چنائی کے لئے مندرجہ ذیل باتوں کا خاص خیال رکھا جائے۔ چنائی اس وقت شروع کی جائے جب تقریباً 40 سے 50 فیصد ٹینڈے کھل جائیں۔ فصل پر شبنم خشک ہوجانے کے بعد چنائی کی جائے اور عموماً چنائی کا صحیح وقت 10 بجے صبح کے بعد سے شروع ہوتا ہے اور شام 4بجے چنائی بند کر دینی چاہئے۔ اگر آسمان پر باد ل ہوں اور بارش کا امکان ہو تو ان حالات میں چنائی نہ کی جائے۔

مکمل پڑھنے کے لئے براہِ مہربانی لاگن کریں