کھادوں کا وقت اور طریقہ استعمال غیر بی ٹی کپاس کے لئے سال 18-2017


زمین کے تجزیے کی عدم موجودگی میں کھادوں کی مقدار کا تعین مندرجہ ذیل گوشواران کے مطابق کیا جائے ۔تاہم فصل کی حالت اور ٹینڈوں کی تعداد کے مطابق نائٹروجن کی مقدار میں اضافہ کیا جانا چاہئے۔

مکمل پڑھنے کے لئے براہِ مہربانی لاگن کریں

Register