آبپاشی برائے کپاس سال 18-2017


آبپاشی زمین کی زرخیزی، طریقہ کاشت، قسم، موسمی حالات اور فصل کی حالت کو مدِنظر رکھ کر کی جائے۔ پا نی کی کمی کی علاما ت کھیت کے نسبتاً اونچے حصے پر پہلے وا ضح ہو تی ہیں جس میں پتوں کا نیلگو ں ہو نا، اوپر والی شا خو ں کی درمیا نی لمبا ئی میں کمی ، سفید پھو ل کا چو ٹی پر آ نا ، تنے کے اوپر کے حصہ کا تیزی سے سرخ ہونااورچوٹی کے پتو ں کا کھردرا ہو نا شامل ہے ۔ فصل پر ایسی علامات کے ظاہر ہونے سے پہلے آبپاشی کی جائے۔ تا کہ فصل کو نقصان سے بچایا جا سکے۔

مکمل پڑھنے کے لئے براہِ مہربانی لاگن کریں

Register