کپاس کی فصل میں کرم کش اور جڑی بوٹیوں کی اقسام 18-2017


عا م طور پر دیکھا گیا ہے کہ کپا س کے کیڑو ں اور وائر س کا حملہ کھا لو ں ، وٹو ں اور سڑ کو ں کے کنا رو ں پر مو جو د جڑ ی بو ٹیو ں سے شروع ہو تا ہے۔لہٰذا کھا ل، وٹیں او ر سڑکوں کے کنا رے ہر صور ت بجا ئی سے پہلے صا ف کیے جا ئیں ۔ کپاس کی جڑی بوٹیوں میں اِٹ سٹ ، مدھانہ گھاس ، جنگلی چولائی ، لہلی، قلفہ ، تاندلہ ، ہزار دانی ،کھبل اور ڈیلا وغیرہ اہم ہیں۔

مکمل پڑھنے کے لئے براہِ مہربانی لاگن کریں