چین نے کمبوڈیا سے 67482ٹن چاول درآمد کیا

PAR Apr 18, 2017 0

کمبوڈیا نے 2017ء کی پہلی سہ ماہی میں چین کو 67482ٹن پساہوا چاول برآمد کیا جو گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 82فیصد زیادہ ہے ، چین کمبوڈیا کے چاول...

چاول کی برآمد میں نمایاں کمی ہوئی، برآمد کنندگان

PAR Apr 10, 2017 0

پاکستانی چاول کے برآمد کنندگان نے کہا ہےکہ پیداواری لاگت بڑھنے کی وجہ سے چاول کی برآمد میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ حکومت برآمدات بڑھانے کے لئے اقدامات...

قبل از وقت دھان کی پنیری کی کاشت سے سنڈیوں کے حملے کا خدشہ

PAR Apr 10, 2017 0

اپریل سے لے کر مئی کے وسط تک پنیری کاشت کی جائے تو سنڈیاں پودوں پر انڈے دینا شروع کر دیتی ہیں،ماہرین زراعت ماہرین زراعت نے فیصل آباد ڈویژن کے اضلاع...

چاول کی نئی اقسام دریافت نہ ہونے سے بھارت,بنگلہ دیش کے مقابلے میں برآمدات کم

PAR Apr 10, 2017 0

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں برآمد 11فیصد کمی سے ایک ارب تین کروڑ ڈالر رہ گئی ،بھارت ،بنگلہ دیش اور سری لنکا کی پیداواری لاگت پاکستان سے کم پا...

مالی کی چاول کی پیداوار بڑھ کر 3ملین ٹن رہنے کی توقع

PAR Apr 3, 2017 0

مالی نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن کے دوران اس کی چاول کی پیداوار بڑھ کر3 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے مالی نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن کے دوران اس کی چاول کی پید...

ویتنام نے چین کو چاول برآمد کرنے کی کوششیں تیز کر دیں

PAR Mar 30, 2017 0

ویتنام نے چین کو چاول برآمد کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں ، گذشتہ تین ماہ کے دوران ویتنامی چاول کی برآمد میں کمی ریکارڈ کی گئی ، جنوری فروری کے دوران...

دھا ن کی منظور شد ہ اقسا م ،س بر و قت کا شت ، جد ید ٹیکنا لو جی سے ز یا د ہ پیداوار اورمنافع حاصل کریں، ما ہرین

PAR Mar 21, 2017 0

ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ کا شت کا ر دھا ن کی منظور شد ہ اقسا م کی بر و قت کا شت اور جد ید پیداوار ی ٹیکنا لو جی پرعمل سے ہی ز یا د ہ پیداوار حاصل کر...

ایران چاول کی بڑی منڈی ثابت ہوسکتا ہے ، ایکسپورٹرز

PAR Mar 20, 2017 0

ایران کو چاولوں کی برآمدات کے فروغ سے 500 ملین ڈالر سے زائد کا قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے ایران کو چاولوں کی برآمدات کے فروغ سے 500 ملین ڈال...

یوٹیلیٹی اسٹور پر چاول کی قیمت میں 12 روپے کلو اضافہ

PAR Mar 15, 2017 0

پھول سپر کرنل باسمتی 128، سیلا چاول کی قیمت 133روپے کلو ہوگئی،کارپوریشن یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ نے چاول کی فی کلو قیمت میں12روپے کا اضافہ کردیا ہے...

چا و ل کی بہتر پیداوا ر کیلئے جد ید طر یقے ا پنا ئیں،ماہرین

PAR Mar 11, 2017 0

ز ر عی ماہر ین نے کہاہے کہ چا و ل کے کا شتکا ر بہتر پیداوا ر کیلئے جدید طر یقے ا پنا ئیں، انہوں نے کہا کہ چا و ل کا پا کستان کے جی ڈ ی پی میں حصہ...

کا شتکا ر چا و ل کی بہتر پیداوا ر کیلئے جد ید طر یقے ا پنا ئیں،زر عی ما ہر ین

PAR Mar 10, 2017 0

ز ر عی ماہر ین نے کہاہے کہ چا و ل کے کا شتکا ر بہتر پیداوا ر کیلئے جدید طر یقے ا پنا ئیں کیو نکہ چا و ل گندم کے بعد د نیا میں سب سے بڑا ذریعہ خوراک ہے...

ایران 60000 ٹن چاول خریدے گا

PAR Mar 8, 2017 0

ایران نے 60000 ٹن چاول کی خریداری کیلئے بین الاقوامی ٹینڈرز جاری کیے ہیں ایران نے 60000 ٹن چاول کی خریداری کیلئے بین الاقوامی ٹینڈرز جاری کیے ہیں۔ا...

گلف فوڈ میں پاکستانی چاول توجہ پانے میں ناکام

PAR Mar 8, 2017 0

تھا ئی لینڈ ، ویتنام اور انڈیا کے چاول سستے ہونے کے باعث خریداروں کی توجہ کا مرکز ،پاکستا ن کو نان باسمتی چاول کا کو ئی آرڈر نہ مل سکا رائس ایکسپور...

بھارت :چاول کے نرخوں میں کمی

PAR Feb 27, 2017 0

بھارتی مارکیٹ میں چاول کے نرخوں میں کمی ہوئی۔بھارت کے 5 فیصد ٹوٹے پاربائلڈ چاول کے نرخ 3 ڈالر کم ہوکر 373-378 ڈالر فی ٹن کے درمیان رہے ویتنام میں 5...

تھائی لینڈ :چاول کے نرخوں میں اضافہ

PAR Feb 20, 2017 0

تھائی لینڈ میں چاول کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ برآمدی معاہدہ ہے تھائی لینڈ میں چاول کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ...