اوپن مارکیٹ ـ:روپے کے مقابلے میں ڈالرگراوٹ کا شکار

PAR Jan 20, 2017 0

اوپن مارکیٹ میں 108روپے کی بلند ترین سطح عبور کر جانیوالے ڈالر کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکی...

پنجاب میں جانوروں میں کوئی خطر ناک بیماری نہیں،نسیم صادق

PAR Jan 16, 2017 0

سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب نسیم صادق نے کہا ہے کہ پنجاب میں جانوروں میں کوئی خطرناک بیماری نہیں،ناقص اور غیر معیاری سائلج سے کسی ضلع م...

چھٹی لائیو اسٹاک ، ایگریکلچر نمائش ٹنڈو جام میں 21جنوری سے شروع ہوگی

PAR Jan 13, 2017 0

چھٹی لائیو اسٹاک، ڈیری فشریز اور ایگریکلچر نمائش کا انعقاد سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں 21جنوری سے ہوگا، اس موقع پر زرعی صنعت اور شعبے سے وا...

پاکستان اسٹاک : ریکارڈ ساز ہفتے میں انڈیکس 47806 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند

PAR Jan 2, 2017 0

12بالائی حدیں عبور،انڈیکس میں 1172پوائنٹس اضافہ،سرمایہ کاروں کو 297ارب منافع ،مجموعی حجم93کھرب سے بڑھ کر96کھرب کی سطح پرجاپہنچا کے ایس ای 30،آل شیئ...

لائیو اسٹاک ایکسپورٹرز کا بزنس مین پینل،گروپ کی حمایت کا اعلان

PAR Dec 29, 2016 0

لائیو اسٹاک ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات برائے سال 2017کیلئے بزنس مین پینل اور پاکستان گروپ کی غیر مشروط حمایت...

موثرحکمت عملی سے گوشت اوردودھ کی پیداوارمیںاضافہ کیا جا سکتا ہے، ماہرین لائیو سٹاک

PAR Dec 27, 2016 0

لائیوسٹاک ماہرین نے کہا ہے کہ موثرحکمت عملی کی بنا ء پر گوشت اوردودھ کی پیداوارمیںاضافے کے واضح امکانات موجود ہیں، پاکستان میںدودھ اورگوشت کے حامل حلا...

پاکستان اسٹاک, گزشتہ ہفتے 49 پوائنٹس اضافے کے باوجود سرمائے میں 1.45 ارب کمی

PAR Dec 26, 2016 0

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے شدید کاروباری اتار چڑھاؤ کی زد میں رہی ، ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 47 ہزار 380 پوائ...

مرغیوں کے شیڈ کادرجہ حرارت 75سے 80فارن ہائٹ رکھیں

PAR Dec 19, 2016 0

ماہرین لائیو سٹاک نے کہا ہے کہ مرغیوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کیا جائے ، شیڈ کی اچھی طرح صفائی سمیت اچھی قسم کے سپرے یا ج...

خشک سردی کے باعث جانوروں میں منہ کھر اور گل گھوٹو کی بیماری کا خدشہ

PAR Dec 19, 2016 0

جانوروں میں کسی قسم کی بیماری کی علامات ظاہر ہو ں تو فوری طور پر قریبی ویٹرنری ہسپتال یا فیلڈ عملہ سے رابطہ کریں،محکمہ لائیو سٹاک موسم سرما کے آغاز...

محکمہ لائیواسٹاک کے منصوبوں کی منظوری

PAR Nov 26, 2016 0

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے کسان پیکیج کے تحت محکمہ لائیواسٹاک میں ڈپارٹمنٹل ڈیو لپمنٹ سب کمیٹی کی میٹنگ منعقدہوئی جس کی صدارت نسیم صادق سیکریٹری لا...

پنجاب میں ڈویلپمنٹ سیکٹر زکی ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کیلئی 5 ارب 16لاکھ 85ہزار کی منظوری

PAR Nov 22, 2016 0

حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2016-17 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 32 ویں اجلاس میںلائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈ...

ارجنٹائن کی زراعت اور لائیو سٹاک میں پارٹنر شپ کی پیشکش

PAR Nov 19, 2016 0

ارجنٹائن پاکستان کے ساتھ تجارت اور معیشت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے ، پاکستانی تاجروں کو ارجنٹائن کے تاجروں کے ساتھ زراعت اور لائیوسٹاک...

دیہی خواتین میں 200گائے بھینسیں اور520بھیڑبکر یاں مفت تقسیم

PAR Nov 11, 2016 0

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے و ژن کے مطابق تحصیل ڈیرہ غازیخان اور کوٹ چُھٹامیں200گائے بھینسیں اور520 بھیڑبکریوں کی مفت تقسیم کے حوالے سے تقریب کاانعق...

مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت اور کر م کش ا دویا ت ضروری قرار

PAR Nov 3, 2016 0

ما ہر ین لا ئیو سٹا ک اور ڈ یر ی ڈ ویلپمنٹ نے مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت اور کر م کش ا دویا ت کو ضرور ی قرار د یا ہے ۔ ما ہر ین کے مطا بق حفاظتی...

محکمہ لا ئیو سٹاک کے زیر اہتمام دودھ کانفرنس

PAR Oct 27, 2016 0

محکمہ لا ئیو سٹاک راولپنڈی کے زیر انتظام گزشتہ روز ’’دودھ کانفرنس 2016‘‘کا کامیاب انعقاد کیا گیا محکمہ لا ئیو سٹاک راولپنڈی کے زیر انتظام گزشتہ روز...