پاکستان لا ئیواسٹا ک کی دولت سے ما لاما ل

PAR Feb 22, 2017 0

ما ہر ین لائیو اسٹا ک اینڈڈ یری ڈیولپمنٹ نے کہاہے کہ پاکستان میں لا ئیو اسٹاک پربھر پورتو جہ د ے کر دودھ کا سفید انقلا ب بر پا کیا جا سکتا ہے ما...

پاکستان اسٹاک : کاروباری ہفتے کا مندی پر اختتام , 18 ارب ڈوب گئے

PAR Feb 18, 2017 0

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے آخری روزمندی کی زدمیں رہی اورکے ایس ای 100 انڈیکس 2 بالائی حد کھوتاہوا 49300 پوائنٹس سطح پربندہوا۔مندی کے سبب ما...

مویشیوں کی غذا کو زہریلے مادوں سے بچائیں :ماہرین

PAR Feb 6, 2017 0

لائیوسٹا ک ماہرین نے کہا ہے کہ مویشیوں کی غذا کو زہریلے مادوں سے بچانا ا ن کی صحت کیلئے اشدضروری ہے اگر حیوانی غذائی اجزا سے زہریلے ما د ے مائیکو ٹ...

پنجاب بھر کی خواتین ویٹرنری آفیسرز کو گاڑیاں دینے کی تجویز

PAR Feb 2, 2017 0

دیہی علاقوں میں مویشی پال حضرات کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لئے پنجاب بھر کی خواتین ویٹرنری آفیسرز کوآسان اقساط پر گاڑیوں کی فراہمی کی سمری حکام ب...

جانوروں کی بہتر افزائش کیلئے 45 ہزار افراد کی ٹریننگ کا فیصلہ

PAR Jan 28, 2017 0

لائیوسٹاک جانوروں کی گاؤں کی سطح پر بہترنشوونما کے لئے گاؤں کی سطح پر 45ہزار مردوخواتین کی ٹریننگ کا پروگرام ترتیب دیاگیاہے ۔یہ افراد محکمہ لائیوسٹاک...

سبزچارہ کاشت کرتے ہوئے زمین میں فاسفورسی کھادوں کا متوازن استعمال یقینی بنانے کی ہدایت

PAR Jan 27, 2017 0

لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد ریجن کے ماہرین نے بتایاکہ مویشی پال حضرات اور کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ سبزچارہ کاشت کرتے ہوئے زمین میں...

یوایس ایڈ کے زیر اہتمام تقریب ، ڈیری پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا

PAR Jan 25, 2017 0

منصوبے کے تحت 50ہزار چھوٹے مویشی پال کسانوں کو تربیت فراہم کی گئی پاکستان میں امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی یوایس ایڈکے مشن ڈائریکٹر جان گرو...

مویشیوں کو پھپھوندی لگی خوراک نہ ڈالیں :محکمہ لائیو اسٹاک

PAR Jan 23, 2017 0

محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب نے مویشی پال حضرات کو ہدایت کی ہے کہ مویشیوں کو پھپھوندی لگی خوراک ہرگز استعمال نہ کرائیں کیونکہ اس سے...

ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں کولڈ چین سٹورسپلائی سیکشن کا افتتاح

PAR Jan 21, 2017 0

آصف سعید منیس وزیر لائیوسٹاک نے ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ غازی روڈ لاہورکادورہ کیااور کولڈچین سٹورسپلائی سیکشن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرعبدالرئوف...

اوپن مارکیٹ ـ:روپے کے مقابلے میں ڈالرگراوٹ کا شکار

PAR Jan 20, 2017 0

اوپن مارکیٹ میں 108روپے کی بلند ترین سطح عبور کر جانیوالے ڈالر کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکی...

پنجاب میں جانوروں میں کوئی خطر ناک بیماری نہیں،نسیم صادق

PAR Jan 16, 2017 0

سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب نسیم صادق نے کہا ہے کہ پنجاب میں جانوروں میں کوئی خطرناک بیماری نہیں،ناقص اور غیر معیاری سائلج سے کسی ضلع م...

چھٹی لائیو اسٹاک ، ایگریکلچر نمائش ٹنڈو جام میں 21جنوری سے شروع ہوگی

PAR Jan 13, 2017 0

چھٹی لائیو اسٹاک، ڈیری فشریز اور ایگریکلچر نمائش کا انعقاد سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں 21جنوری سے ہوگا، اس موقع پر زرعی صنعت اور شعبے سے وا...

پاکستان اسٹاک : ریکارڈ ساز ہفتے میں انڈیکس 47806 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند

PAR Jan 2, 2017 0

12بالائی حدیں عبور،انڈیکس میں 1172پوائنٹس اضافہ،سرمایہ کاروں کو 297ارب منافع ،مجموعی حجم93کھرب سے بڑھ کر96کھرب کی سطح پرجاپہنچا کے ایس ای 30،آل شیئ...

لائیو اسٹاک ایکسپورٹرز کا بزنس مین پینل،گروپ کی حمایت کا اعلان

PAR Dec 29, 2016 0

لائیو اسٹاک ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات برائے سال 2017کیلئے بزنس مین پینل اور پاکستان گروپ کی غیر مشروط حمایت...

موثرحکمت عملی سے گوشت اوردودھ کی پیداوارمیںاضافہ کیا جا سکتا ہے، ماہرین لائیو سٹاک

PAR Dec 27, 2016 0

لائیوسٹاک ماہرین نے کہا ہے کہ موثرحکمت عملی کی بنا ء پر گوشت اوردودھ کی پیداوارمیںاضافے کے واضح امکانات موجود ہیں، پاکستان میںدودھ اورگوشت کے حامل حلا...