سونا50روپے مہنگا،فی تولہ 46400کا ہوگیا


دس 10گرام سونا39ہزار771روپے ،فی اونس1174ڈالر کا ہوگیا عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں2ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1174ڈالر ہوگئی

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں2ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1174ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے سے 46400اور دس گرام سونے کی قیمت43روپے اضافے سے 39771روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت640روپے کی سطح پر برقرار رہی ۔