سونے کی فی تولہ قیمت 46650روپے پر مستحکم


عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1189ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت46650روپے ،دس گرام قیمت39985روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 650 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی