سونا 50روپے سستا فی تولہ 46800کا ہوگیا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں2ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1204ڈالر ہوگئی ۔
عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں2ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1204ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی د یکھی گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے کمی سے 46800 اوردس گرام سونے کی قیمت43روپے کمی سے 40114روپے ہوگئی۔