سونے کی فی تولہ قیمت 46500روپے کی سطح پر مستحکم


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1188ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی ۔
عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1188ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت 46500 ،دس گرام سونے کی قیمت39857روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت650روپے کی سطح پر برقرار رہی ۔