سونے کی فی تولہ قیمت 46550روپے کی سطح پر مستحکم


عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا معمولی اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1185ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا معمولی اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1185ڈالر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت 46550 ،دس گرام سونے کی قیمت39900روپے اور چاندی کی فی تولہ قیمت650روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔