سرگودھا ،67ہزار 18 میٹرک ٹن گندم خریدکر 65.69فیصد ہدف حاصل کرلیاگیا


گندم خریداری کے حوالے سے بتایا گیا کہ اب ضلع سرگودھا میں اب تک 67ہزار 18 میٹرک ٹن گندم خریدکر 65.69فیصد ہدف حاصل کرلیاگیا۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے پانچ جون تک زیادہ سی زیادہ ٹارگٹ حاصل کرنے کی ضرور ت پر زور دیا۔اجلاس میں ٹڈی دل کے حوالے سے بتایاگیا کہ سرگودہامیں اب ایک دو جھنڈ آئے جو کوئی خاص نقصان پہنچائے بغیر گزرگئے ہیں تاہم مختلف علاقوں میں انسداد ٹڈی دل سپرے جاری ہے او رآئندہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل ہیں۔