شوگر مل اپ ڈیٹس


پنجاب میں  حمزہ شوگرملز کل سے کرشنگ شروع کرے گی گنے کی قیمت خرید  اندازہْ 190 اُمید کی جا رہی ہے۔

جبکہ سندھ میر پورخاص میں تھرپارکر شوگر مل گنے کی قیمت خرید 192 ہے۔