خام روئی کی درآمد میں 40.21فیصد کمی


خام روئی کی درآمد میں ستمبرکے دوران 40.21 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق ستمبر 2019 میں درآمد 3.8 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ اگست 2019 کے دوران خام روئی کی درآمد کا حجم 6.3 ملین ڈالر رہا تھا۔