سونا فی تولہ 150روپے اضافے کے ساتھ مہنگا


 

عالمی مارکیٹ میں سونا 6ڈالر کے اضافے سے 1465ڈالرفی اونس کا ہوگیا

جس کے باعث مقامی سطح پر فی تولہ سونا150روپے کے اضافے سے 86700،دس گرام 128روپے کے اضافے سے 74331روپے کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1000 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔