امریکہ، یورپ:سونے کے نرخوں میں اضافہ


امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ اضافہ کے ساتھ 1490.75 ڈالر فی اونس رہے ۔ لندن میں امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 1489.60ڈالر فی اونس طے پائے ۔