خام روئی کی درآمد میں40.21فیصد کمی


خام روئی کی درآمد میں ستمبر کے دوران 40.21 فیصد کمی ہوئی

خام روئی کی درآمد میں ستمبر کے دوران 40.21 فیصد کمی ہوئی ۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق ستمبر میں خام روئی کی درآمد 3.8 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ اگست 2019 کے دوران خام روئی کی درآمدکا حجم 6.3 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح اگست کے مقابلے میں ستمبر کے دوران خام روئی کی درآمد میں 2.5 ملین ڈالر(40فیصد)سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔