سونے کی قیمت 500روپے فی تولہ بڑھ گئی،چاندی میں استحکام


گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت 500روپے فی تولہ بڑھ کر 87500روپے ہو گئی،تفصیلات کے مطابق پیر کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ۔