سونے کی قیمت میں 400روپے کمی


مقامی مارکیٹ میںفی تولہ سونے کی قیمت میں 400روپے اور 10گرام قیمت میں 343روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 87000روپے سے گھٹ کر86600روپے چاندی کی فی تولہ قیمت میں 40روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے چاندی کی قیمت ایک ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔