کپاس کاعالمی آج منایاجائے گا


عالمی تجارتی تنظیم ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے زیراہتمام خوراک و زراعت سے متعلق اقوا م متحدہ کی تنظیم ایف اے او کے اشتراک سے کپاس کاپہلاعالمی دن (ورلڈکاٹن ڈے ) آج منایا جارہاہے ۔اس دن کی افتتاحی تقریب ورلڈٹریڈ آرگنائزیشن کے سیکرٹریٹ میں ہوگی ۔اس دن کومنانے کامقصد یہ ہے کہ کپاس کی بہترپیداواراوراس کے مضبوط ریشوں کے لئے آگاہی پیداکی جائے اورترقی یافتہ ممالک کو کپاس کی پیداوارمیں اضافے اوراسے بیماریوں سے بچانے کیلئے جدیدٹیکنالوجی کی اہمیت سے آگاہ کیاجائے ۔