مسور کی فصل کیلئے نیم گرم ہوا موزوں


ماہرین زراعت نے کہا مسور کی فصل نیم گرم آب و ہوا میں بہتر پیداوار دیتی ہے ۔

درمیانی بارشوں والے علاقے بھی مسورکی کاشت کیلئے موزوں ہیں۔بارانی علاقوں میں مسور کی جدید اور ترقی دادہ اقسام نیاب مسور 2006، چکوال مسور، مرکز 2009 اور پنجاب مسور 2009کاشت کریں۔