صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں


مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 36سی38روپے فی کلو، پیاز51سی53روپے اور ٹماٹر37سی39 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

اسی طرح ادرک چائنہ260 سے 267 روپے، پالک24سی26، بینگن32سی34 ، بھنڈی توری62سی64،کریلا80سی83، گھیا کدو52سی54، مٹر125 سی130، اروی52سے 54 ، شملہ مرچ115سی120، پھول گوبھی59سے 61، بند گوبھی48سی50، شلجم52 سی54 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔