صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ


مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ امرود 50 سے 52روپے، کیلا60سی62 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح آڑو 80تا 83 روپے اور آم چونسہ 94 تا 98روپے فی کلو فروخت ہوا