لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں


مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر 176 اور برائلر گوشت267 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن96 روپے میںفروخت ہوئے۔