موسم کی صورتحال 2019۔09۔11


بدھ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

جمعرات کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔ تاہم شام/رات راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئےگرم ترین مقامات کےدرجہ حرارت:سبی 45، تربت 44 ، نورپورتھل 43 اور دادو42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔