چینی کی قیمت میں چار روپے اضافہ


کراچی میں چینی کی قیمت میں چار روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔

چینی کی قیمت 79 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔ ایک روز قبل تک اس کی قیمت 75 روپے فی کلو تھی۔