موسم کی صورتحال 2019۔09۔05


جمعرات کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم گوجرانوالہ، راولپنڈی، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

جمعہ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم ہزارہ، مالاکنڈ، مردان، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم مالاکنڈ، گوجرانوالہ ڈویژن اور مٹھی میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: ناروال36، سندھ: مِٹھی18، خیبرپختونخواہ: پٹن30، دیر03ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئےگرم ترین مقامات کےدرجہ حرارت: ڈی آئی خان44 اور بھکر43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔