سندھ: گند م کا بحر ان ، 100 کلو کی بوری پر 900 روپے اضافہ


سندھ میں گند م کا بحر ان شدت اختیار کر گیا۔ اوپن ما رکیٹ سے گند م غا ئب ہوگئی۔ سوکلو کی بوری پر 900روپے تک کا ریکا رڈ اضا فہ کردیا گیا ۔2950سے 3000روپے تک فر وخت ہو نے والی 100کلو گند م بو ری کی قیمت بڑ ھ کر 3900 روپے تک جا پہنچی ہے ۔ آٹا چکی اونر ز ایسو سی ایشن نے سندھ میں گند م کی موجودہ صورتحال کے حو الے سے وزیر اعظم عمر ان خا ن کو خط لکھ دیا ۔