علی بحر نہر میں آر ڈی 20 کے مقام پر پچیس فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کئی دیہات اور فصلیں زیر آب آگئیں، پیر وسن کے گردونواح کے دیہاتیوں کے مطابق ہم نے شگاف اپنی مدد آپ کے تحت پرکیا ہے کیونکہ محکمہ آبپاشی کو اطلاع کے باوجود کوئی افسر اور عملہ نہیں پہنچا۔