حب ڈیم میں پانی کا لیول 320فٹ ہو گیا


حب ڈیم میں دو فٹ اضافے کے ساتھ پانی کا لیول 320فٹ ہو گیا جبکہ پیر رات گئے پانی آمد جاری تھی ڈیم کو مکمل بھرنے کیلئے 339فٹ کا لیول درکار ہوتا ہے۔