دھان کے کاشتکاروں کو جڑی بوٹیاں جلد تلف کرنیکی ہدایت


ماہرین زراعت نے ہدایت کی کہ دھان کے کاشتکار کھیتوں کے اندر اور اطراف اگی ہوئی جڑی بوٹیاں جلد ازجلد تلف کردیں

ماہرین زراعت نے ہدایت کی کہ دھان کے کاشتکار کھیتوں کے اندر اور اطراف اگی ہوئی جڑی بوٹیاں جلد ازجلد تلف کردیں،تلفی کیلئے زہروں کے استعمال کی صورت میں زہرڈالنے کے ایک ہفتہ بعد تک کھیت سے پانی خشک نہ ہونے دیں۔