اپٹپما نے نیا پاکستان ٹیکسٹائل ویلیو ایڈیشن فورم تشکیل دیدیا


اپٹپما نے ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وابستہ تمام سیکٹرز کی شمولیت سے نیا پاکستان ٹیکسٹائل ویلیو ایڈیشن فورم تشکیل دے دیا ہے

اپٹپما نے ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وابستہ تمام سیکٹرز کی شمولیت سے نیا پاکستان ٹیکسٹائل ویلیو ایڈیشن فورم تشکیل دے دیا ہے جو نئے ٹیکس نظام کو سمجھنے ، سمجھانے ، اس کی خامیاں دور کرنے اور صنعتی شعبہ کو اس کی پیچید گیوں سے بچانے کیلئے فوری اقدامات یقینی بنائے گا جبکہ انجینئر رضوان اشرف فورم کے پیٹرن انچیف جبکہ انجینئر حافظ احتشام جاوید کنوینر ہوںگے۔