لاہور میں سبزیوں کے بھائو


لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کو جاری نرخوں کے مطابق آلو نیا کچہ چھلکا 38سی40 روپے فی کلو، پیاز51سی53روپے اور ٹماٹر36سی38 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

اسی طرح ادرک چائنہ326 سے 331 روپے، پالک16سی17، بینگن22سی24 ، بھنڈی توری30سی32،کریلہ46سی48، گھیا کدو28 سی30، مٹر110 سی115، اروی54سے 56 ، شملہ مرچ77سی80، پھول گوبھی58 سے 60، بند گوبھی50 سی52، شلجم32 سی34 اور مولی13سی14روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہوئی۔