حکومت عید کے بعد گندم کی اجرائی قیمتوں کا اعلان کرے :فلور ملز ایسوسی ایشن


فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین حبیب الرحمن ، گروپ لیڈر عاصم رضا احمد ، لیاقت علی خان و دیگر نے کہا

فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین حبیب الرحمن ، گروپ لیڈر عاصم رضا احمد ، لیاقت علی خان و دیگر نے کہا کہ حکومت عید کے فوری بعد گندم کی اجرائی قیمتوں کا اعلان کرے ،کیونکہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ،جس کے اثرات آٹے کی قیمتوں پر بھی پڑیں گے۔