خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصد کمی


جون2019ء کے دوران خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے

جون2019ء کے دوران خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق جون2019 کے دوران خام روئی کی درآمدات81.5 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ مئی2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 113.4 ملین ڈالر رہا تھا۔