ملک میں پہلی مرتبہ پن بجلی کی پیداوار8 ہزار میگاواٹ سے بھی تجاوز کر گئی


واپڈا کو پن بجلی گھروں سے گزشتہ دو روز میں پیک آورز کے دوران بجلی کی ریکارڈ پیداوار ہوئی اور ملک میں پہلی مرتبہ پن بجلی کی پیداوار8 ہزار میگاواٹ سے بھی تجاوز کرگئ،بجلی کی پیداوار کے اعدادو شمار کے مطابق31جولائی کو واپڈا پن بجلی کی زیادہ سے زیادہ پیداوار 8ہزار158 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔