روئی کے عالمی نرخوں میں اضافہ


انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی صدر کی جانب سے فارم مصنوعات کی خریداری پر چینی رضامندی کا عندیہ ہے ۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کیلئے سودے 0.46 سینٹ بڑھ کر 66.54 سینٹ فی پونڈ طے پائے ۔