موسم کی صورتحال 2019۔07۔02


منگل کےروز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان کے بیشتر میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہیگا۔ تاہم قلات، ژوب ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز/گردآلودہواوٗں/ آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

بدھ کےروز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان کے بیشتر میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز/گردآلودہواوٗں/ آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان کے بیشتر میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہا۔ تاہم راولپنڈی ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز/ گردآلودہواوٗں/ آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ لاہور، ژوب، سبی ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بونداباندی ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: منگلا25، جہلم02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئےگرم ترین مقامات کےدرجہ حرارت:سبی46، دادو ، نوکنڈی، دالبندین میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔