چاول کی برآمدات سے 1.95ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل


اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2018ء تا مئی 2019ء کے درمیان چاول کی برآمدات سے ملک کو 1.95 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواجو گزشتہ مالی سال کے مقابلے 8.33 فیصد زیادہ ہے