ٹیکسٹائل برآمدات 8.2فیصد رہ گئیں


پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ گزشتہ چند سال میں برآمدات 13.5سے کم ہو کر 8.2فیصد رہ گئی ہیں

جبکہ مذکورہ کمی پاکستانی اشیا کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلے کی سکت میں گراوٹ ظاہر کر رہی ہے لہٰذا اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو معیشت مزید مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے ۔