جرمنی،گندم کی پیداوار میں 21.9 فیصد اضافہ کا امکان


رواں سال جرمنی کی گندم کی پیداوار میں 21.9 فیصد اضافے اور تلوں کی پیداوار میں 16.3 فیصد کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔جرمنی کی ایسوسی ایشن آف فارم کوآپریٹوز کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2019 کے دوران گندم کی ملکی پیداوار 24.70 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جو کہ 2018 کے مقابلے میں 21.9 فیصد زیادہ ہے ۔