صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں


مقامی مارکیٹ میں منگل کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

آلو نیا کچا چھلکا 16 سی17 روپے فی کلو، پیاز46سی48 روپے اور ٹماٹر26 سی28 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ180 سے 187 روپے، پالک13 سی14، بینگن23سی25 ، بھنڈی توری54سی57 ،کریلا24سی26، گھیا کدو20سی22، مٹر82 سی85، اروی87سے 90 ، شملہ مرچ48 سی50 ، پھول گوبھی53 سے 55، بند گوبھی82سی85 ، شلجم43سی45 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔