صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ


مقامی مارکیٹ میں منگل کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)164 تا170 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 120تا125 روپی اور کیلا108سی112 روپے فی درجن فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 162 تا 168 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔