بھارتی چاول کے برآمدی نرخوں میں کمی


بھارتی چاول کے برآمدی نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ طلب اور بھارتی روپے کی قدر میں کمی ہے

بھارتی چاول کے برآمدی نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ طلب اور بھارتی روپے کی قدر میں کمی ہے ۔بنگلور کی برآمدی منڈی میںنرخ 390 ڈالر فی ٹن سے کم ہو کر 387ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ پر بند ہوئے ۔