عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر سستا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کی کمی ہوئی

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1285ڈالر کی سطح پر رہی۔