کمبائن ہارویسٹر گندم کیلئے سب سے بہتر


ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کٹائی کے بعد گندم کی پیداوار کا10 فیصد حصّہ مختلف وجوہات کی بنا پر ضائع ہو جاتا ہے

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کٹائی کے بعد گندم کی پیداوار کا10 فیصد حصّہ مختلف وجوہات کی بنا پر ضائع ہو جاتا ہے لہٰذا کٹائی سے قبل اچھی منصوبہ بندی کی جائے، گندم کی کٹائی کیلئے کمبائن ہارویسٹر سب سے بہتر ہے ۔