سالانہ 60 ملین ٹن بھنڈی کی پیداوار


محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی نے کاشتکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ بھنڈی توری کی کاشت مارچ کے آخر تک مکمل کرلی جائے ۔

پاکستان بھنڈی توری کی فی ایکڑ پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ 5 ملین ایکڑ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے جس سے 60 ملین ٹن پیداوار حاصل ہوتی ہے ۔