سونا70ہزار500روپے فی تولہ کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا


تین ماہ میں سونا2700روپعالمی مارکیٹ میں سونا 6ڈالرکے اضافے سے 1318 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ اور روپے کی بے قدری کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمتوں میں 200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت70ہزار500روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ جیولرز کے مطابق روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہونے سے بھاؤ بڑھے ہیں۔ رواں سال کے آغاز سے فی تولہ سونا 2 ہزار 700 روپے مہنگا ہوا ہے ۔ ے مہنگا ہوا،ڈالر مہنگا ہونے سے بھاؤ بڑھے ،جیولرز